As per this news outlet, 7 more JF17s have been ordered by Nigeria
پاکستان میں تیار تین جے ایف تھنڈر طیارے نائجیرین فضائیہ میں شامل
پاکستان میں تیار ہونے والے تین جے ایف تھنڈر طیارے نائجیرین فضائیہ کا حصہ بن گئے ہیں۔ یہ طیارے 19 اور 20 مئی کو نائجیرین ایئر فورس کی 57ویں سالگرہ کی تقریبات کے موقعے پر نائجیرین فضائی بیڑے میں شامل کیے گئے۔ 2015 دبئی ایئر شو میں اس طیارے کے مظاہرے کے بعد نائجیریا نے پاکستان سے ابتدائی طور پر تین...
www.independenturdu.com